مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ابوظہبی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد4 رنز سے شکست دے دی، پاکستان کے آخری آؤٹ ہونے والے کھلاڑی اظہر علی تھے۔ ابوظہبی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی جانب سے دیئے جانے والے 176 رنز کے آسان ہدف کے تعاقب کو پاکستانی بلے بازوں نے مشکل بنا دیا اور پاکستان کی پوری ٹیم 171 رنز پر ڈھیر ہوگئی، اظہر علی 65 رنز بنا کر نمایا ں رہے۔
ابوظہبی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد4 رنز سے شکست دے دی، پاکستان کے آخری آؤٹ ہونے والے کھلاڑی اظہر علی تھے۔
News ID 1885756
آپ کا تبصرہ